شوپیان کے ایم ایل اے جناب شبیر احمد کلے نے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا سے ملاقات کی

شوپیان کے ایم ایل اے جناب شبیر احمد کلے نے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا سے ملاقات کی

جموں//رُکن قانون ساز اسمبلی شوپیاں شبیر احمد کلے نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔اِس موقعہ پرجموں و کشمیر امیچور کبڈی ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور خطے میں کھیلوں کے فروغ سے متعلق مختلف مسائل سے اُنہیں آگاہ کیا۔