شوپیان جھڑپ میں اعلیٰ کمانڈ رہلاک:آئی جی پی کشمیر

سری نگر//شوپیان کے صدیق خان علاقے میں اتوار اور سوموار کے درمیانی شب کے دوران جھڑپ کے دوران لشکرطیبہ کا اعلیٰ کمانڈر اشفاق ڈار عرف ابواکرم بھی شامل ہے۔ایک ٹویٹ کے ذریعے آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا ’’عسکریت پسند تنظیم کے اعلیٰ کمانڈر اشفاق ڈار عرف ابواکرم جوسال2017کے بعد سے سرگرم تھا‘‘ پولیس اورSFs کو مبارکبادپیش،آئی جی پی کشمیر۔یہ آپریشن مشترکہ ٹیم کے ذریعے ہفتے کی شام کوشوپیان کے صدیق خان علاقے میں مخصوص معلومات حاصل کرنے کے بعد کیا گیاتھا۔