شانت منو نے ریاستی الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف لیا

شانت منو نے ریاستی الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف لیا

جموں//آج لوک بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں مسٹر شانت منو کو جموں و کشمیر یونین ٹیر یٹری کے ریاستی الیکشن کمشنر کے عہدے پر حلف دلایا گیا ۔ انہوں نے لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا کے سامنے عہدے کا حلف اٹھایا اور اس کی توثیق کی ۔