حج کمیٹی آف اِنڈیا نے خادم الحجاج کیلئے درخواستیں طلب کیں

سری نگر//حج کمیٹی آف اِنڈیا ( ایچ سی آئی ) ممبئی نے سر کیولر نمبر 9کے ذریعے مورِّخہ 2؍ فروری 2022ء کو حج۔2022ء کے لئے خادم الحجاج کے طورپر نامزدگی کے لئے سرکاری ملازمین سے درخواستیں طلب کی ہیں۔اِسی مناسبت سے تمام دلچسپی رکھنے والے اَفراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ حج کمیٹی آف اِنڈیا کی آفیشل ویب سائٹ (www.hajcommittee.gov.in)پر دستیاب مذکورہ سرکیولر کی تفصیلات دیکھیں۔