سرینگر/// یو این ایس / جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے چانسر گاؤں میں اتوار کو اتفاقی طور پر گرم پانی کے ساتھ رابطے میں آنے کے بعد ایک تین سالہ بچی شدید جھلس گئی ۔زخمی نابالغ بچی کی شناخت علیزہ جان کی حیثیت سے کی گئی ہے، جو وسیم احمد کی بیٹی ہے۔ حکام نے بتایا کہ وہ گھریلو حادثے میں شدید جھلس گئی تھی اور اسے علاج کے لیے فوری طور پر ضلع اسپتال کولگام منتقل کیا گیا تھا۔ضلع اسپتال کے ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد میں اس کے زخموں کی سنگینی کے پیش نظر بچی کوسکمز سری نگر ریفر کر دیا۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ لڑکی اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے مہاویر جینتی کے موقعہ پر جموں میں ’ مہاویر جنم کلیانک ‘ تقریب میں شرکت کی
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی میں ارکان نے ’وقفہ صفر‘ کے دوران اہم عوامی مسائل اُٹھائے
پی ایم سوریہ گھر یوجنا کے تحت 4,288 مستفید ین کو 3.80 کروڑ روپے یوٹی سبسڈی جاری کی گئی ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
وزیر ٹرانسپورٹ نے ایوان میں آر ٹی سی کے سالانہ اکائونٹس رِپورٹیں پیش کیں
جموں اور سری نگر شہروں کیلئے میٹرو لائٹ /لائٹ میٹرو پروجیکٹس کی تجاویزمرکزی حکومت کے زیر غور ۔ سکینہ ایتو
سری نگر ضلع میں 1,190 آنگن واڑی مراکز فعال ہیں ، سینٹرل شالہ ٹینگ حلقہ میں 152 ۔ سکینہ اِیتو
حکومت سرکاری محکموں میں خالی اَسامیوں کو پُر کرنے کیلئے بھرتیوں کو ترجیح دے گی۔وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
ایم ایل ایز سی ڈِی ایف سے آفت زدگان










