جموں کشمیر میں 174نئے افرادوائرس میں مبتلا ، دو مریضوں کی موت

جموں کشمیر میں 165نئے افرادوائرس میں مبتلا ، تین مریضوں کی موت

سرینگر / /کورونا وائرس کی دوسری لہر میںکچھ دنوں سے کافی اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جس کے چلتے کئی روز سے مثبت معاملات میں اضافہ ہوئے ہوئے جموںکشمیر میںگزشتہ 24گھنٹوں میں 165نئے معاملات ہی درج ہوئے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 167نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 333490تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 18جبکہ کشمیر میں 147نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں کئی روز بعد مثبت معاملات میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جبکہ اموات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا بیماری میں مبتلا تین مریضوں کی موت ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی جموں کشمیر میں بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 4448تک پہنچ گئی ہے ۔ ساتھ ہی جموں کشمیر میں متاثرین میں بھی اضافہ جاری ہے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 167نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 333490تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 18جبکہ کشمیر میں 147نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ سرینگر ایک مرتبہ پھر کورونا کیسوں میں آگئے رہا ہے اور گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سرینگر میں68ئے مثبت معاملات ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ ادھر جموںکشمیر میں اس وقت 1230معاملات فعال ہے ۔