جسٹس ارون پلی نے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

جسٹس ارون پلی نے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

جموں//جسٹس ارون پلی نے کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے طور پرا حلف لیا۔اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنرجموںوکشمیر یوٹی منوج سِنہا کے سامنے عہد ے کا حلف لیا اور اس کی رُکنیت حاصل کی۔