سری نگر//صدراِنڈین چیمبر آف کامرس( آئی سی سی ) امیا پربھو کی قیادت میں ایک وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔وفد کے اَرکان نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ جموں کشمیر میں سٹارٹ اَپس، اَنٹرپرینیورشپ کے فروغ اور ترقی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔










