اسمبلی کی کارروائی ،سیکرٹری نے جے اینڈ کے لیجسلیٹو اسمبلی میں پارٹی تبدیل کرنے کے قواعد پیش کئے

سرینگر//لیجسلیٹو اسمبلی کے سیکرٹری مسٹر منوج کمار پنڈتا نے آج ایوان کے ٹیبل پر ’’ دی ممبرز آف جموں اینڈ کشمیر لیجسلیٹو اسمبلی ( ڈس کوالیفیکیشن آن گراؤنڈز آف ڈیفیکشن ) رولز 2025 ‘‘ کی ایک کاپی پیش کی ۔