یروشلم/ایجنسیز// اسرائیل نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ مصر کے ساتھ طے کر لیا ہے، جس کے تحت مصر کو 2040 تک تقریباً 130 ارب مکعب میٹر (BCM) قدرتی گیس فراہم کی جائے گی۔یہ معاہدہ مصر کی کمپنی بلو اوشن انرجی کے ساتھ کیا گیا ہے، جس کی مالیت 35 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ یہ نیا معاہدہ اسرائیل اور مصر کے درمیان موجودہ گیس معاہدے کی توسیع ہے اور خطے میں توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی کوشش ہے۔گیس فراہم کرنے والی اسرائیلی کمپنی نیومڈ (NewMed)، جو کہ لیویاتھن پارٹنرشپ کی قیادت کر رہی ہے، نے اس معاہدے کو اسرائیل کے گیس ذخائر کی دریافت کے بعد سب سے بڑی پیشرفت قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق اس معاہدے سے اسرائیل کی طویل مدتی توانائی ضروریات بھی پوری کی جا سکیں گی۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مغربی ایشیا کے جنگ کے خاتمے کیلئے سفارت کاری اِستعمال کرنے کی اپیل کی
جموںوکشمیر اسمبلی نے بجٹ سیشن کے دوران تین اِختصاصی بِلوں کو منظور کیا
ایس ایم جی ایس ہسپتال جموں میں 243بستروں پر مشتمل
جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی نے تین ایوانی کمیٹیاں تشکیل دیں
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے قانون ساز اسمبلی میں جے کے پی ڈِی سی ایل کی سالانہ رِپورٹ پیش کی
لیفٹیننٹ گورنر نے آرمی کے جموں وکشمیر اِنٹگریشن ٹور کے تحت جموں کا دورہ کرنے والے آرمی گڈوِل سکول سوجیاں کے طلبأ کے گروپ سے اِستفساری گفتگو کی
محکمہ ہیندی کرافٹس و ہیند لوم کشمیر پشمینہ لیب میں ایس اِی ایم پر مبنی ٹیسٹنگ متعارف کرے گا
وزیر جاوید ڈار کی وفود سے ملاقات
لیفٹیننٹ گورنر نے مغربی ایشیا کے بحران کے باعث پیدا ہونے والی سپلائی میں رُکاوٹوں سے گھریلو صارفین کو محفوظ رکھنے کیلئے وزیر اعظم کے تاریخی فیصلے کوسراہا
وزیر ستیش شرما نے چِب دیوستھان میں سالانہ میلے میں شرکت کی










